: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 3 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم مودی نے امراوتی کی ترقی کو تاریخی سنگ میل قرار دیا۔
انہوں نے سوشیل میڈیا پلیٹ فارم ایکس ( سابقہ ٹوئٹر پر کہا کہ آندھراپردیش کے بھائیوں اور بہنوں کے
درمیان موجود ہونا ان کے لیے باعث مسرت ہے۔
انہوں نے تلگو زبان میں کئے گئے ٹوئیٹ میں کہا مجھے یقین ہے کہ امراوتی مستقبل میں ایک مرکزی شہری کے طور پر ابھرے گا اور آندھراپردیش کی ترقی کے سفر کو مزید مضبوطی دے گا۔