: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گوالیار/8جنوری(ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی آج بھی مدھیہ پردیش کے گوالیار کے ٹیكن پورمیں واقع باردڑسیکورٹی فورس (بی ایس ایف) اکیڈمی میں
پولیس ڈائرکٹرجنرل (ڈی جی) اور انسپکٹر جنرل (آئی جی) کے ساتھ سلامتی سے متعلق ایشوز پر بات چیت کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم آج دوپہر ڈی جی اور آئی جی کانفرنس کے اختتامی تقریب سے خطاب کریں گے۔ اسکے بعد وہ نئی دہلی روانہ ہوں گے۔