: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 3 ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اچانک دوار کا میں یشو بھومی پہنچ گئے ، جہاں انہوں نے سیمیکان انڈیا 2025 کے دوسرے دن مختلف کمپنیوں کے اسٹالوں کا دورہ کیا اور ان کی مصنوعات کا بغائر مشاہدہ کیا اور ان کے بارے میں معلومات حاصل کیں مسٹر نریندر مودی نے امریکی کمپنی لیم
ریسرچ کے اسٹال کا دورہ کیا اور وہاں موجود لوگوں سے بات کی۔ بعد ازاں وہ مائیکرون کے اسٹال پر گئے ، جہاں انہوں نے کمپنی کی ہندستان میں تیار کردہ ٹیسٹ چپ دیکھی۔ انھوں نے اس چپ کو مائیکرواسکوپ لینس کے ذریعے دیکھا، جس میں بہت چھوٹے حروف میں میڈ ان انڈیا لکھا ہوا تھا۔ انہوں نے وہاں کمپنی کے ماہرین سے بھی بات کی۔