the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

سعودی عرب کے بس حادثہ میں شہید حاجیوں کی تدفین کہا ہونی چاہیے؟

مدینہ شریف
حیدرآباد
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد25اکتوبر(یواین آئی)تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آرایس کے پلینری سیشن کے سلسلہ میں لگائے گئے ریاستی وزیرداخلہ محمد محمود علی کے بینر کو نامعلوم افرادنے پھاڑڈالا۔
یہ بینر ملک پیٹ اسمبلی حلقہ کے اکبرباغ



ڈیویثرن میں لگایاگیا تھا۔
مقامی ٹی آرایس لیڈر عمران اور پارٹی کے دیگر کارکنوں نے اس واقعہ کے خلاف چادرگھاٹ پولیس سے شکایت کی اور وزیرداخلہ کے ساتھ ساتھ اکبرباغ ٹی آرایس صدر کے پوسٹر کو پھاڑنے والے شخص کو گرفتار کرنے کامطالبہ کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.