: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
منیلا/17مارچ(ایجنسی) فلپائن کی راجدھانی منیلا کے شمال میں آج ایک طیارہ رہائشی علاقہ میں حادثہ کا شکار ہوگیا جس میں اس پر سوار چھ افراد سمیت سات لوگوں کی موت ہوگئی۔
فلپائن سول ایویئشن اتھارٹی کے
ترجمان ایرک اپولونیو نے بتایا کہ لائٹ ایئر ایکسپریس کی جانب سے چلائے جانے والے دو انجن والے 146دی پائپر 23 اپاچے145 طیارہ کے نزدیک کےہوائی اڈے سے پرواز کرنے کے کچھ ہی دیر بعد ایک مکان پر گر کر حادثہ کا شکار ہو گیا۔ اس چھوٹے طیارہ پر دو پائلٹ سمیت چھ افراد سوار تھے۔