the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع:

پیر کو پولینڈ میں ایک ہوائی اڈے پر ایک طیارہ ہینگر سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے۔ حکام نے بتایا کہ طیارہ



کا پائلٹ اور طوفانی موسم سے ہینگر میں پناہ لینے والے چار افراد دوپہر کے حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ پولینڈ کے وزیر صحت ایڈم نیڈزیلسکی نے کہا کہ چار ہیلی کاپٹر اور 10 ایمبولینسیں جائے حادثہ پر روانہ کر دی گئیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.