: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 27 ستمبر (یو این آئی) راجستھان کے کانگریس لیڈر سچن پائلٹ ریاست میں سیاسی بحران کے درمیان منگل کو یہاں پہنچ گئے مسٹر پائلٹ آج یہاں پارٹی ہائی کمان سونیا گاندھی سے
ملاقات کریں گے تاہم انہوں نے ایئرپورٹ پر انتظار کرنے والے میڈیا سے بات بھی نہیں کی اہم بات یہ ہے کہ راجستھان کانگریس میں وزیر اعلی اشوک گہلوت اور سچن پائلٹ کے دھڑے کے درمیان رسہ کشی ہے۔