: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،23 اگسٹ (ذرائع) اولڈ سٹی کوریڈور کے لیے حیدرآباد میٹرو ریل کے کام میں تیزی آئی ہے، دارالشفاء – فلک نما میں ستونوں کو نشان زد کیا گیا ہے۔حکام جیو ٹیکنیکل تحقیقات کے ذریعے نشانات کے ارد گرد 8 میٹر تک مٹی کی
مضبوطی کا تعین کریں گے اور پانی کے پائپوں، سیوریج لائنوں، اور برقی لائنوں جیسے زیر زمین یوٹیلیٹی کی بھی جانچ کریں گے اور انہیں ضرورت کے مطابق منتقل کریں گے۔7.5 کلومیٹر طویل یہ گرین لائن کی توسیع ہے جو ایم جی بی ایس سے چندرائن گٹہ تک جاتی ہے۔