the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 22 اکتوبر (ایجنسی) دلی میں ڈیزل اور پٹرول پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس (وی اے ٹی) کم نہ کرنے کی مخالفت میں آج یعنی پیرسے پٹرول پمپوں کی ہڑتال شروع ہوگئی۔ ہڑتال کے سبب قومی راجدھانی میں پٹرول پمپ منگل کی صبح پانچ بجے تک بند رہیں گے۔
ہڑتال کا اعلان دہلی پٹرول ڈیلرس ایسوسی ایشن نے کیا ہے۔ اس دوران تقریباً 400 پٹرول پمپ اور ان سے وابستہ سی این جی اسٹیشن بند رہیں گے۔ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ



دونوں ایندھنوں کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مرکزی حکومت کے ایکسائز ڈیوٹی میں کٹوتی کرنے اور دلی سے متصل بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت والی ریاستوں کے کمی کرنے سے وہاں پٹرول ڈیزل سستا ہوگیا ہے۔

راجدھانی دلی سے نزدیک ہریانہ اور اترپردیش کے پمپوں پر ڈیزل اور پٹرول سستا مل رہا ہے لیکن دلی حکومت کے ویٹ کم نہ کرنے کے سببب یہاں پٹرول ڈیزل مہنگا ہے جس کی وجہ سے دلی کے پٹرول پمپ مالکان کو نقصان ہورہا ہے۔ پٹرول پمپ مالکان نے دلی حکومت سے ویٹ میں کمی کا مطالبہ کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.