: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اورنگ آباد/11اکتوبر(ایجنسی) اورنگ آباد میں کانگریس کے نوجوان کارکنان نے ڈیزل اور پٹرول کو اشیا اور سروس ٹیکس (جی ایس ٹی)کے تحت لانےکےلئے آج یہاں کے بابا پٹرول پمپ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
پٹرول اور ڈیزل کی قیمت ہر روز بڑھ رہی ہے جس کے خلاف یووا کانگریس کی شہر کی اکائی کے صدر مظفر خان پٹھان کی قیادت میں آج احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔
text-align: start;"> ڈیزل-پٹرول کی ہردن بڑھتی قیمتوں کودیکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت سے مانگ کرتے ہوئے کہا کہ ایندھن کو جی ایس ٹی کے تحت لایا جائے اور ٹیکس کم کئےجائیں۔
خام تیل کی قیمت بڑھنے کی وجہ سے عام آدمی ،کسان،طلبہ،کاروباری اور سماج کے دیگر لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔