the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
حیدرآباد،22جون(یواین آئی) تلنگانہ جناسمیتی کے صدر پروفیسر کودنڈارام نے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو اور ان کے فرزند وزیرانفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو کے مختلف مقامات پر دورہ سے پہلے مختلف جماعتوں اورتنظیموں کے لیڈروں



کی گرفتاری کو غیر جمہوری قراردیا۔
انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ جمہوریت میں سوال کرنے کا حق عوام کوحاصل ہے۔
انہوں نے کہاکہ حکومت کے اس رویہ کے خلاف انسانی حقوق کمیشن سمیت ہائی کورٹ میں بھی عرضی داخل کی جائے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.