the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 30 جولائی (یو این آئی) سپریم کورٹ اگلے ہفتے سینئر صحافیوں این رام اور ششی کمار کی اس درخواست کی سماعت کرے گا جس میں مبینہ طور پر اپوزیشن لیڈروں، سیاسی کارکنوں، صحافیوں اور ججوں کی جاسوسی سے متعلق پیگاسس کیس کی خصوصی تحقیقات کی درخواست کی گئی ہے۔

چیف جسٹس



این وی رمن کے روبرو پیش کی جانے والی متعلقہ تیسری درخواست پر سینئر ایڈووکیٹ کپل سبل نے جمعہ کے روز پیروی کی۔
مسٹر سبل نے ملک میں ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں اسپائی ویئر کے وسیع پیمانے پر خطرناک انجام کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاملہ انتہائی اہم اور قومی سلامتی سے وابستہ ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.