: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 8 جولائی (یو این آئی) الیکشن کمیشن کی بہار کی ووٹر لسٹ میں بہار کی خصوصی نظر ثانی کے فیصلے کے خلاف کانگریس اور دیگر بڑی اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈروں کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں برعکس بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما اور ایڈووکیٹ اشون اپادھیائے نے
ایک درخواست دائر کی ہے منگل کے روز جسٹس سدھا نشود ھو لیا اور جسٹس جوئے مالا باچی کے ایک تعطیلاتی بینچ نے درخواست گزار ایڈوکیٹ اپادھیائے کی درخواست پر ان سے کہا ہے کہ وہ اپنی درخواست میں خامیوں کو دور کر کے اسے 10 جولائی کو سماعت کے لئے درج فہرست کرنے کی درخواست رجسٹری (عدالت عظمی) سے کریں۔