the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 21 اگست (یواین آئی) سپریم کورٹ نے سابق چیف جسٹس (سی جے آئی) رنجن گوگوئی کے خلاف دائر عرضی کو جمعہ کے روز خارج کردیا اس پٹیشن میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ عدالت عظمیٰ میں چیف جسٹس مسٹَر گوگوئی کی میعاد دوران، ان کے کام کاج کی اندرون خانہ [ان ہاوس] تفتیش ہونی چاہئے۔ درخواست میں اس معاملے کی تحقیقات کے لئے عدالت کے تین ججوں کا ایک پینل تشکیل دینے کی بھی مانگ کی گئی



تھی۔
جسٹس ارون مشرا کی سربراہی میں بینچ نے اس سلسلے میں ارون رام چندر ہبلیکر کی طرف سے دائر پی آئی ایل کو خارج کردیا۔ انہوں نے کہا کہ جسٹس گوگوئی ریٹائر ہو چکے ہیں اور اب یہ درخواست کالعدم ہوگئی ہے۔ اس بینچ میں جسٹس بی آر گوئی اور جسٹس کرشنا مراری بھی شامل تھے۔
بینچ نے کہا ، "ہم اس درخواست کو مسترد کرتے ہیں۔" یہ سماعت کے قابل نہیں ہے۔ مدعا علیہ پہلے ہی اپنا دفتر چھوڑ چکا ہے۔ "

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.