the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی،27جنوری(یواین آئی)آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ(اےآئی ایم پی ایل بی)نے سپریم کورٹ میں پیرکو عرضی داخل کرکے مسلمانوں میں جاری نکاح حلالہ اور بہو کی شادی کو چیلنج دینے والی عرضیوں میں فریق بنائے جانے کی اپیل کی ہے۔
اے آئی ایم پی ایل بی نے اپنی عرضی میں کہا ہے کہ عدالت کو اس میں دخل



نہیں دینا چاہئے،یہ کام مقننہ کا ہے۔
بورڈ نےعدالت سے بھارتیہ جنتاپارٹی کے لیڈر اشونی اپادھیائے کی مفاد عامہ کی عرضی میں فریق بنانے کی اپیل کی ہے۔
مسٹر اپادھیائے نے ایک مفاد عامہ کی عرضی دائر کرکے مسلمانوں میں جاری نکاح حلالہ اور بہو کی شادی سے متعلق رسوم کو غیر آئینی قرار دینے کا مطالبہ کیاہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.