: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر،4 نومبر (یو این آئی)جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ اسمبلی انتخابات میں ووٹروں کا ہائی ٹرن آؤٹ جمہوری عمل میں لوگوں کے پائیدار اعتماد کی عکاسی کرتا ہے انہوں
نے ساتھ ہی کہا: ’تاہم ریاستی درجے کی بحالی کے لئے لوگوں کی خواہشیں مضبوط ہیں‘ ان کا کہنا تھا کہ مستحق کنبوں کو دوسو یونٹ مفت بجلی فراہم کئے جائیں گے اور اس سلسلے میں طریقہ کار کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔