: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 28نومبر(یواین آئی)ٹی آر ایس کی ایم ایل سی کے کویتا نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی صدر بنڈی سنجے کے اس بیان مذمت کی جس میں انہوں نے وسط مدتی انتخابات ہونے کا یقین ظاہر کیاتھا۔
کویتا نے شدید
لفظوں میں اس بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ٹی آر ایس کی عوامی مقبولیت سے بوکھلاہٹ کا شکار بی جے پی اس طرح کے بیانات سے سیاسی فائدہ حاصل کرنا چاہتی ہے۔
بی جے پی لیڈران پر شکست کا خوف واضح طور پر نظر آرہاہے۔