the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد21اپریل(یواین آئی)کمشنر پولیس حیدرآباد انجنی کمار نے عوام کو سری رام نومی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے سری رام نومی کے موقع پر شوبھا یاترا نہ نکالنے کا فیصلہ کرنے والوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔
انہوں نے



اس سلسلہ میں کئے گئے ٹوئیٹ میں پوسٹ کردہ اپنی آڈیو ریکارڈنگ میں کہا کہ آج کورونا شہر حیدرآبادہی میں نہیں بلکہ تمام شہروں میں نئے ریکارڈ بنارہا ہے۔
ممبئی،دہلی،احمدآباد،بنگالورواور کیرل میں دوسری لہرشدت کے ساتھ جاری ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.