the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 14 ستمبر (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اہل وطن سے اپیل کی ہے کہ وہ بنیادی کاموں میں اپنی مادری زبان کے ساتھ ہندی کے استعمال کا عہد کریں منگل کو مسٹر شاہ نے ہندی دوس کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد دیتے ہوئے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا ’’ہندی دوس کے



موقع پر ، میں تمام ہم وطنوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اپنی مادری زبان کے ساتھ سرکاری زبان ہندی کو بتدریج استعمال کرنے کا عہد کریں‘‘۔
واضح رہے کہ آئین ساز اسمبلی نے ہندی کو 14 ستمبر 1949 کو سرکاری زبان کا درجہ دیا اور اس کے بعد سے یہ دن ہر سال ہندی دوس کے طور پر منایا جاتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.