the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی 23 جون (یو این آئی) عام آدمی پارٹی کے قومی کنو بیز اروند کیجریوال نے کہا کہ پنجاب میں حکومت کے کام سے لوگ خوش ہیں ، یہی وجہ ہے کہ وہاں کے اسمبلی ضمنی انتخابات میں شاندار کامیابی ملی ہے آج ضمنی انتخابات کے نتائج سامنے آنے کے بعد مسٹر کیجریوال نے ایکس پر کہا کہ گجرات کی ویسا وادر سیٹ اور پنجاب کی لدھیانہ



ویسٹ سیٹ پر عام آدمی پارٹی کی شاندار جیت پر آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو گجرات اور پنجاب کے لوگوں کو بہت بہت مبارک ہو۔ انہوں نے کہا کہ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ پنجاب کے لوگ ہماری حکومت کے کام سے بہت خوش ہیں اور انہوں نے 2022 کے مقابلے میں زیادہ ووٹ دیا ہے۔ گجرات کے لوگ اب بی جے پی سے تنگ آچکے ہیں اور انہیں عام آدمی پارٹی میں امید نظر آرہی ہے -
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.