: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 27 فروری (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے پیر کو کہا کہ میگھالیہ اور ناگالینڈ کے لوگ ترقی پسند اور فلاحی حکومت کی امید لگائے بیٹھے ہیں مسٹر کھڑگے نے ٹویٹ
کیا، "میگھالیہ اور ناگالینڈ کے لوگ ترقی پسند اور فلاحی حکومتوں کے منتظر ہیں انہوں نے مزید کہا، "میں میگھالیہ اور ناگالینڈ کے بھائیوں اور بہنوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ تبدیلی کا ایک موقع دیں۔