: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر 13 نومبر (یو این آئی) جموں و کشمیر نیشنل کا نفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبد اللہ کا کہنا ہے کہ 5 اگست 2019 کے فیصلے کو یہاں کے لوگوں نے تسلیم ہی نہیں کیا لہذا مرکزی حکومت کو لہذا جلد از
جلد ریاست کی بحالی کا فیصلہ لینا چاہئے انہوں نے کہا کہ لوگوں کے مشکلات کا ازالہ کرنے کی خاطر نیشنل کا نفرنس اپنے وعدے پر کار بند ہے ان باتوں کا اظہار موصوف نے سری نگر میں عوامی وفود سے ملاقات کے دوران کیا۔