: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 3 فروری(یواین آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج آندھراپردیش کے وشاکھاپٹنم میں جہاز 'آئی این ایس سیدھیاک' قوم کے نام کیا۔ چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل آر۔ ہری کمار، مشرقی بحریہ کے سربراہ وائس ایڈمرل راجیش پینڈر کا اس موقع پر موجود تھے۔ آئی این ایس سندھیاک
کو کولکتہ میں گارڈن ریچ شپ بلڈ نگ انجینئرز نے ہائیڈرو گرافک سروے کرنے کے لیے مرکزی وزارت دفاع کی ہدایت پر بنایا ہے۔ اس کو بنانے کا کام 2019 میں شروع ہوا تھ جو 5 دسمبر 2021 کو مکمل ہوا۔ اس جہاز کی صلاحیت 3,800 ٹن ہے۔ ہیلی پیڈ ، سروے تکنیکی سامان ، دو ڈیزل انجنوں سے یہ جہاز لیس ہے۔