the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد16جون(یواین آئی)شہر حیدرآباد میں لاک ڈاون میں نرمی کا سلسلہ جاری ہے اور شہر معمول کے حالات کی سمت واپس ہورہا ہے تاہم ہوٹلوں اور رسٹورنٹس کے کھل جانے کے باوجود ان میں قبل ازیں کام کرنے والے بیشتر افراد ہنوز بے روزگار ہیں۔
سگناکر



ریڈی تلگو تلی پارک سے آنے والی ٹریفک کو دیکھ رہا ہے جہاں وہ گاڑیوں کا منتظر ہے جو تعمیراتی کام یا زراعت کے لئے مزدوروں کو لے جانے کی خواہشمند ہوتی ہیں۔
38سالہ سگناکر 24مارچ سے پارک میں ہی رہ رہا ہے جب اس کو ہوٹل جس میں وہ کام کرتا تھاسے نکال دیاگیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.