: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 09 جولائی (یو این آئی) عام آدمی پارٹی نے گجرات میں مہیا گرندی پر واقع گمبھیرا پل گرنے کے حادثہ میں مرنے والوں کے تئیں گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے تحفظ میں ہونے والی اس لاپر واہی اور بد عنوانی کی قیمت عام لوگوں کو اپنی جان گنوا کر ادا
کرنی پڑ رہی ہے عام آدمی پارٹی کے قومی کنویز اروند کیجریوال نے سوشل نیٹ ورک ایکس پر کہا کہ گجرات میں یہ حادثہ انتہائی افسوسناک اور تکلیف دہ ہے۔ بھگوان مہلوکین کی روح کو شانتی دے اور سوگوار خاندانوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی طاقت دے۔ میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں۔