: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 اگست (یو این آئی) راشٹریہ جنتا دل آرجے ڈی ) ممبر پارلیمنٹ پروفیسر منوج کمار جھا نے حکمراں جماعت کو تنقید کا نشانہ
بناتے ہوئے آج کہا کہ آگ لگاکر تماشہ دیکھنے والے لوگوں کے ہاتھوں میں جب اقتدار رہے گا، تب تک نہ ملک ترقی کرسکتا ہے اور نہ ہی ملک میں امن قائم ہوسکتا ہے۔