the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
سری نگر، 16 ستمبر (یو این آئی) سال گزشتہ کی پانچ اگست کو جموں و کشمیر کی خصوصی پوزیشن کی تنسیخ کے بعد بدھ کے روز پہلی بار پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی۔
یہ میٹنگ یوتھ پی ڈی پی صدر وحید الرحمان پرہ نے صوبائی انتظامیہ سے



باقاعدہ اجازت حاصل کرنے کے بعد طلب کی تھی۔

پارٹی کے ترجمان سہیل بخاری نے یو این آئی کو بتایا: 'ہمیں تین ستمبر کو میٹنگ کرنے کی اجازت نہیں دی گئی جب پارٹی کے سینئر لیڈر غلام نبی ہانجورہ نے پارٹی ہیڈ کوارٹر پر سینئر لیڈروں کی ایک میٹنگ طلب کی تھی'۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.