the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد/2اپریل(ایجنسی) آندھراپردیش میں اسمبلی انتخابات کے لیے اتحاد کرنے والی بی ایس پی سربراہ مایاوتی اور جن سینا پارٹی سربراہ پون کلیان مشترکہ طور پر وجئے واڑہ ، تروپتی اور حیدرآباد میں انتخابی ریلیوں کو خطاب کریں گی، جن سینا کی طرف سے یہ معلومات دی گئی



ہے-
اس میں بتایا کہ گیا کہ مایاوتی اور پون کلیان آندھراپردیش میں جن سینا، بی ایس پی اور بائیں پارٹیاں کے امیدواروں کے لیے مہم کریں گے-
معلومات کے مطابق مایاوتی منگل کو آندھراپردیش کے وشاکھاپٹنم پہنچیں گی اور اگلے دن پون کلیان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کریں گی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.