: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پٹنہ،12جولائی (ایجنسی) بہار اسمبلی کے گیٹ پر تیجسوی یادو کے سکیورٹی میڈیا سے بدسلوکی کا معاملہ سامنے آیا ہے. یہ واقعہ اس وقت ہوا جب نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو کابینہ کی میٹنگ میں حصہ لینے کے لئے پہنچے تھے.
انکے سکیورٹی پر الزام ہے کہ انہوں نے ANI ملازم سے دھکا مکی کی. اس دوران جے ڈی یو کے الٹی میٹم کے بعد پہلی بار اپنی خاموشی توڑتے ہوئے آر جے ڈی
لیڈر اور نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو نے کہا ہے کہ مجھ پر ایف آئی آر سیاسی سازش ہے. یہ عظیم اتحاد کو توڑنے کی کوشش ہے. مجھے پسماندہ ہونے کی سزا دی جا رہی ہے.
لالو یادو کے خاندان پر چھاپہ ماری کے بعد پہلی ریاستی حکومت کی پہلی کابینہ میٹنگ میں حصہ لینے پہنچے یادو نے بی جے پی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ 28 سال کے نوجوان سے ڈرتے ہیں اور سوالیہ لہجے میں پوچھا کہ جن الزامات کی بات اپوزیشن کہہ رہا ہے تب ان کی عمر 13-14 سال کی تھی.