: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 17 اکتوبر (ایجنسی) دارالحکومت کے ہوٹل حیات میں ایک جوڑے کو پستول دکھا کر دھمکی دینے کے معاملے میں بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے سابق ممبر پارلیمنٹ کے بیٹے آشیش پانڈے کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ بدھ کو جاری کیا گیا۔
پٹیالہ ہاؤس کورٹ کی چیف میٹروپولیٹن مجسٹریٹ نے آشیش پانڈے کو گرفتار کرنے کے لئے غیرضمانتي وارنٹ کیا۔ پولیس نے مسٹر پانڈے کے فرار ہونے کے بعد معاملے کی سنجیدگی کو دیکھتے ہوئے عدالت سے درخواست کی کہ اس کے خلاف غیرضمانتي وارنٹ جاری کیا جائے۔
Delhi: Patiala House Court issues non-bailable warrant against #AshishPandey, son of former BSP MP, who was seen brandishing a gun outside Delhi's Hyatt Regency hotel on October 14.