the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 31 جنوری (یو این آئی) ممبئی میں 26 نومبر 2008 کے دہشت گردانہ حملے کے معاملے میں تہور رانا کی حوالگی کا راستہ صاف ہو گیا ہے اور اب ہندوستان اور امریکہ کی حکومتوں کے درمیان اس عمل پر کام شروع ہو گیا ہے جمعہ کو یہاں ایک باقاعدہ بریفنگ میں ایک سوال کا



جواب دیتے ہوئے، وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا، "امریکی سپریم کورٹ نے 21 جنوری 2025 کو ملزمان کی درخواست پر سماعت کرنے سے انکار کر دیا  اب ہم ممبئی دہشت گردانہ حملے کے ملزم کے ہندوستان کے حوالے کرنے کے طریقہ کار کے معاملے پر امریکی فریق کے ساتھ ر کام کر رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.