the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی/12جنوری(ایجنسی) جلدہی آپ کاپاسپورٹ ایڈریس پروف کے طور پر کام نہیں آئے گا. وزارت خارجہ کے اعلان کے مطابق اب پاسپورٹ کا آخری صفحہ پرنٹ نہیں کیا جائے گا. ہندوستانی پاسپورٹ کے آخری صفحے پر نام، والد ، یا قانونی سرپرست کا نام، ماں کا نام، بیوی کا نام اور پتہ چھپا ہوتا ہے. یہ فیصلہ وزارت خارجہ اور مہیلا اور بال وکاس وزارت کی طرف سے قائم تین رکنی کمیٹی



کی رپورٹ کے بعد لیا گیا ہے. کمیٹی نے ان باتوں کا جائزہ لیا جن میں کہا گیا تھا کہ کیا پاسپورٹ میں سے باپ کا نام ہٹا دیا جا سکتا ہے.

وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا کہ کمیٹی کی رپورٹ کو قبول کیا گیا ہے. نئے ورژن میں پاسپورٹ کا آخری صفحہ خالی رکھا جائے گا. حالانکہ ساری معلومات اب بھی وزارت خارجہ کے سسٹم میں جمع رہے گی اس لئے اس سے سرکاری سطح پر کوئی فرق نہیں پڑے گا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.