: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،28جون(یواین آئی)کمشنر پولیس حیدرآباد انجنی کمارنے کہا ہے کہ حیدرآباد سٹی پولیس پاسپورٹ درخواستوں کی پولیس جانچ کے کام کو ریکارڈ وقت میں مکمل کررہی ہے۔
انہوں نے واضح کیا کہ یہ کام صرف چاردنوں میں ہی مکمل ہورہا
ہے۔
سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹر پر سرگرم انجنی کمار نے اس خصوص میں اپنے ٹوئیٹر ہینڈل پر جاری کردہ مختصر ویڈیو میں جس کو اب تک کئی افراد نے دیکھا ہے کہا کہ پاسپورٹ درخواستوں کی جانچ کا اہم کام حیدرآباد پولیس کے حوالے ہے۔