: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 دسمبر (یو این آئی) نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کےکار گذار صدر اور سابق مرکزی وزیر پرفل پٹیل نے کہاکہ پارٹی اقلیتوں کے مسائل پرکسی قیمت پر کوئی سمجھوتہ
نہیں کرے گی یہ بات آج یہاں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی اقلیتی شعبہ کی میٹنگ کو خطاب کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ جانے والے پاکستان 1947 میں جا چکے ہیں اور پارٹی اقلیتوں کے ساتھ پوری طاقت سے کھڑی ہے۔