the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی، 14 اگست (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی فطرت ہے کہ وہ سیاسی فائدے کے لیے ہر موقع کا استعمال کرتے ہیں اور اسی ضمن میں وہ ملک تقسیم کے المیے کا سیاسی فائدہ اٹھانے کے لیے تقسیم کی زیادتیوں کا یادگاری دن ' وبھیسیکا اسمرتی دیوس' منا کر ملک کی تقسیم کے سانحے



کا سیاسی فائدہ اٹھانے کی کوشش کررہے ہیں کانگریس کے میڈیا ڈپارٹمنٹ کے سربراہ جے رام رمیش نے اتوار کے روز یہاں ایک بیان میں کہا کہ 14 اگست کو تقسیم کی زيادتیوں کے یادگاری دن کے طور پر منانے کے پیچھے وزیر اعظم کا اصل مقصد انتہائی تکلیف دہ تاریخی واقعات کو اپنے سیاسی فائدے کے لیے استعمال کرنا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.