: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 2اکتوبر(یو این آئی)جنگ او ردہشت گردی سے متاثر عالمی پس منظر میں آج عالمی اتحاد اور امن کی سخت ضرورت ہے دنیا کی موجودہ خراب صورت حال میں ماریشش اور ہندوستان دونوں ہی
جمہوریت کے علم بردار کے طور پراپنا رول نبھارہے ہیں ان خیالات کا اظہارماریشش کے نائب صدر مسٹر میری سیرل بوئیسے زون نے یہاں دنیا کے چیف جسٹسوں کے 24ویں بین الاقوامی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔