the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
واشنگٹن،6 ستمبر (رائٹر) - امریکی پارلیمان کی خفیہ معاملوں کی کمیٹی نے محکمہ انصاف اور وفاقی تحقیقاتی بیورو (ایف بی آئی) کو اس ڈوزیئر سے متعلق دستاویزات کے بارے میں سمن جاری کئے ہیں جن میں الزام لگایا گیا ہے کہ روس نے امریکی صدر کے بارے میں قابل



اعتراض معلومات جمع کی تھیں ۔
پینل سے منسلک ایک اہم ڈیموکریٹک رکن پارلیمنٹ نے کل یہ اطلاع دی ۔
ایڈم شف نے ایم ایس این بی سی کو ایک انٹرویو میں بتایا کہ انہوں نے اور دیگر ڈیموکریٹس نے اس سمن پر اعتراض کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.