: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 5 جنوری (یو این آئی ) جمہوریہ بلغاریہ کی قومی اسمبلی کے صدر مسٹر روزن زیلیازکوف کی قیادت میں ہندوستان کے دورے پر آئے ہوئے پارلیمانی وفد نے لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا سے پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس
میں آج ملاقات کی ہندوستان اور بلغاریہ کے درمیان پرانے اور مضبوط دوستانہ تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے مسٹر برلا نے کہا کہ دونوں ملک جمہوریت، قانون کی حکمرانی، عوام پر مبنی حکمرانی اور شفافیت کی مشترکہ اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔