the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 17 جولائی (یو این آئی) کانگریس کی اترپردیش انچارج، جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ اترپردیش میں پنچایت الیکشن کے دوران ہوئے تشدد اور خواتین کے ساتھ بدسلوکی کے بارے میں خط لکھ کر وہ ریاست میں الیکشن کمیشن کو مطلع کریں گی۔
محترمہ واڈرا اترپردیش کے تین روزہ دورے پر ہیں اور آج انہوں نے ریاست کے لکھیم پور میں بدسلوکی کی شکار ہوئی خاتون کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی اور کہا کہ وہ ریاستی الیکشن کمیشن سے



پنچایت الیکشن میں تشدد کے شکار افراد کے ساتھ انصاف کرنے کی اپیل کریں گی۔
انہوں نے ٹویٹ کیا،’جمہوریت کا ’چیرہرن‘ کرنے والے بی جے پی کے غنڈے کان کھول کر سن لیں، خواتین پردھان، بلاک پرمکھ، رکن اسمبلی ، رکن پارلیمنٹ، وزیراعلیٰ، وزیراعظم بنیں گی اور ان پر ظلم کرنے والوں کو شہ دینے والی حکومت کو شکست دیں گی۔ پنچایت الیکشن میں بی جے پی کی جانب سے کیے گئے تشدد کے شکار اپنی تمام بہنوں، شہریوں کے انصاف کے لیے میں ریاستی الیکشن کمیشن کو خط لکھوں گی‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.