the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
رملہ/یروشلم، 31 جنوری (یو این آئی) اسرائیل کی طرف سے رہا کیے گئے فلسطینی قیدیوں کو لے جانے والی دو بسیں مغربی کنارے کے رملہ پہنچ گئی ہیں فلسطینی ذرائع نے جمعہ کے روز بتایا کہ جمعرات کو رہا کیے گئے قیدیوں کے



استقبال کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہوئی، جو نعرے لگا رہے تھے اور پرچم لہرا رہے تھے رہائی پانے والے قیدیوں کے اہل خانہ ریسپشن کے باہر بے چینی سے انتظار کر رہے تھے اور جب وہ اپنے پیاروں سے ملے کئی لوگوں کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.