the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ماسکو، 17 مئی (اسپوتنک) فلسطین نے غزہ کی پٹی میں واقع میڈیا کے دفاتر پر اسرائیلی حملے پر عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) میں اپیل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
یہ اطلاع روس میں فلسطینی سفیر عبدالحافظ نوفل نے پیر



کے روز اسپوتنک کو دی ہے۔

مسٹر عبد الحافظ نوفل نے کہا کہ "ہماری طرف سے ہم یہ معاملہ دوسرے معاملوں کے ساتھ اٹھانے جارہے ہیں، کیوں کہ غزہ پر اسرائیلی حملہ ایک جرم ہے اور ہم اسے عدالت فوجداری عدالت لے جارہے ہیں"۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.