اسلام آباد،24جنوری(ایجنسی)پاکستان سپریم کورٹ توہین رسالت معاملے میں سزا سے بری Asia Bibi آسیہ بی بی کے خلاف جائزہ
عرضی پر 29جنوری کوسماعت کرےگا۔
چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 29 جنوری کو نظرثانی درخواست کی سماعت کرے گی ۔ یہ فیصلہ عدالت نے جمعرات کو لیا ہے۔