the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اسلام آباد 31 جولائی :-  پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے استعفی کے بعد بھی حکمراں پاکستان مسلم لیگ (نواز) کی مشکلیں کم نہیں ہو رہی اور پارٹی کے جانب سے عبوری وزیر اعظم کے طور پر منتخب شاهد خاقان عباسی کو بھی بدعنوانی کے کیس سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔


right;">پاکستان کی نیشنل اکاؤنٹیبلیٹی بیورو (این اے بی) مسٹر عباسی کی گیس (ایل این جی) درآمدات میں ہوئے220 ارب روپے کے گھوٹالے کی جانچ کر رہی ہے۔
2015 میں این اے بی کی طرف سے درج معاملے میں سابق پٹرولیم اور قدرتی گیس کے وزیر عباسی کو اہم ملزم بنایا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.