: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 2 مئی (یو این آئی) پہلگام حملے کے بعد ہندوستان کے محاصرے سے مایوس پاکستان ہندوستانی فوجی اداروں کی ویب سائٹس کو ہیک کرنے کی مسلسل کوشش کر رہا ہے لیکن ہندوستان کی سائبر سیکورٹی ایجنسیاں ان کوششوں کو
مسلسل ناکام بنارہی ہیں سیکیورٹی ذرائع نے جمعہ کو بتایا کہ پاکستان کے زیر اہتمام ہیکر گروپس سائبر گروپ ایچ او ایکس 1337 اور نیشنل سائبر کریو ہندوستان کے مسلسل اقدامات سے مایوس ہو کر ہندوستانی ویب سائٹس پر مسلسل سائبر حملے کر رہے ہیں۔