the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
جموں، یکم جون (یو این آئی) بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) اہلکاروں نے جموں وکشمیر کے سانبہ سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر جمعرات کی صبح ایک پاکستانی در انداز کو ہلاک کردیا بی ایس ایف کے ایک ترجمان نے بتایا کہ سانبہ سیکٹر میں



بین الاقوامی سرحد پر تعینات بی ایس ایف اہلکاروں نے جمعرات کی صبح ایک شخص کی مشکوک نقل و حمل دیکھی جس نے سرحد پار کیا انہوں نے کہا کہ فوجی اہلکاروں کی طرف سے چلینج کئے جانے کے باوجود بھی وہ آگے بڑھتا گیا جس کے بعد اس کو فائر کرکے ہلاک کر دیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.