: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/27فروری(ایجنسی) پاکستان کے دو ٹی وی نیوز اینکروں کے درمیان لڑائی ہوگئی، اس وقت بھلے ہی نیوز آن ایئر نہیں ہوئی تھی، لیکن کیمرہ آن تھا، یہ پوری لڑائی کیمرے پر ریکارڈ ہوگئی، جو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے، یہ اینکرس لاہور کے نیوز چینل سی ٹی 42 کے ہیں، کیمرے کے سامنے دونوں
اچانک جھگڑ پڑے ، وہیں ایک اینکر خاتون اینکر سے رویے پر سوال کرتے ہوئے اپنے پرڈیوسر سے شکایت کرتا ہے.
شروعات میں مرد اینکر کہتا ہے کہ میں انکے ساتھ کیسے نیوز کروں، یہ کہہ رہی ہے کہ مجھ سے بات مت کرو، وہیں خاتون اینکر جواب دیتے ہوئے کہتی ہے کہ میں نے لحاظ کی بات کی ہے مجھ سے تمیز سے بات کرو.