: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر ، 2 مئی (یو این آئی) فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی فوج نے مسلسل آٹھویں بار جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کر کے جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب جموں و کشمیر کے سرحدوں پر بلا اشتعال فائرنگ کی
انہوں نے کہا ” یکم اور 2 مئی 2025 کی درمیانی شب، پاکستانی فوج کی چوکیوں نے جموں و کشمیر کے کپوارہ، بارہمولہ ، پونچھ ، نوشہرہ اور اکھنور کے مقابل لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے پار سے بلا اشتعال چھوٹے ہتھیاروں سے فائرنگ کی۔