: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پاکستان کے آرمی چیف، فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف سے ملاقات کی
، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران دونوں قایدین نے پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات کو
مزید مستحکم بنانے، سرحدی تعاون بڑھانے اور خطے میں امن و استحکام کے فروغ پر زور دیا۔ اس موقع پر سیکیورٹی، تجارت اور باہمی روابط کے فروغ سے متعلق امور بھی زیر بحث آئے۔ذرائع کے مطابق دونوں فریقین نے اس بات پر اتفاق کیا کہ موجودہ علاقائی چیلنجز کے تناظر میں قریبی رابطہ اور تعاون ناگزیر ہے تاکہ خطے میں دیرپا امن کو یقینی بنایا جا سکے۔