ذرائع:
پاکستان اور افغانستان کی سرحد کے قریب واقع پکتیکا صوبے میں پاکستان کی فضائیہ نے حملہ کیا، جس میں تین افغان کرکٹرز سمیت کم از کم 8 دیگر افراد ہلاک ہوگئے۔
ہلاک ہونے والے کرکٹرس کی
شناخت حارون، کبیر اور صبغت اللہ کے طور پر ہوئی ہے۔ یہ تینوں کھلاڑی آئندہ ماہ پاکستان اور سری لنکا کے خلاف ہونے والی سہ رخی سیریز میں افغانستان کی نمائندگی کرنے والے تھے۔اس حملے کے بعد افغانستان نے مجوزہ ٹرائی سیریز سے دستبرداری کا اعلان کیا ہے۔