: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چندی گڑھ، 5 ڈسمبر (ذرائع) ایک پاکستانی خاتون منگل کو واہگہ-اٹاری بین الاقوامی سرحد سے کولکتہ کے رہائشی شخص سے شادی کرنے کے لیے ہندوستان پہنچی جس کے ساتھ انکی شادی اگلے سال جنوری میں طے ہے۔ کراچی کی رہائشی جویریہ خانم ضلع امرتسر کے
علاقے اٹاری سے ہندوستان کی جانب بڑھیں جہاں ان کا استقبال ان کے منگیتر سمیر خان اور ان کے خاندان کے کچھ افراد نے ڈھول کے ساتھ کیا- خانم کو 45 دن کا ویزہ دیا گیا ہے، سابقہ میں ویزا مسترد ہونے اور کوویڈ وبائی مرض نے ان کے شادی کو تقریباً پانچ سال تاخیر ہوئی-